ٹیگس - مسجد الاقصی

iqna

IQNA

ٹیگس
مسجد الاقصی
ایکنا: ادارہ اوقاف و مقدسات اسلامی قدس نے عربی اور اسلامی ممالک کی غفلت کے سبب مسجد الاقصی کو درپیش خطرات سے خبردار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516304    تاریخ اشاعت : 2024/04/30

عرب اینکر ایکنا نیوز سے؛
ایکنا: معن بشور، نے ایران سے اسرائیل کو برراہ راست نشانہ بنانے کو شاندار قرار دیتے ہویے کہا کہ اب سے طاقت کے توازن میں تبدیلی آچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516225    تاریخ اشاعت : 2024/04/16

ایکنا نیوز- ہزاروں فلسطینی نمازیوں نے فوج کے سخت حفاظتی صہیونی رکاوٹوں کے باوجود نماز عید مسجد الاقصی میں ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 3516198    تاریخ اشاعت : 2024/04/11

ایکنا: شیخ عکرمه صبری، خطیب مسجد الاقصی نے اس مسجد میں سرخ گائے کو ذبح کرنے کا جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516184    تاریخ اشاعت : 2024/04/09

ایکنا: صہیونی اہلکاروں نے آنسوگیس کے ساتھ یوم قدس کے دن مسجد الاقصی میں آنے والوں نمازیوں پر حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516160    تاریخ اشاعت : 2024/04/06

ایکنا: اداره اوقاف قدس کے مطابق سخت ترین رکاوٹوں کے باوجود مسجد الاقصی کے پہلے ہی جمعے میں 80 ہزار فلسطینی حاضر ہوگیے۔
خبر کا کوڈ: 3516049    تاریخ اشاعت : 2024/03/17

ایکنا: اردن پارلیمنٹ کے رکن نایل فریحات نے وزارت اوقاف سے درخواست کی ہے کہ رمضان میں مسجدالاقصی کے اندر اعتکاف کی اجازت دی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3515990    تاریخ اشاعت : 2024/03/07

ایکنا: ارجنٹائن کے صدر نے صیہونی چاپلوسی کی انتہا کرتے ہویے کہا کہ ظھور مسیح روکنے کے لیے مسجد الاقصی کو شہید کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3515856    تاریخ اشاعت : 2024/02/13

اسلامی تاریخٰی آثار کا میوزیم سال ۱۹۲۲ ،میں قایم ہوا ہے جو مسجدالاقصی کے جنوب مغربی حصے میں واقع ہے جہاں فلسطین اور اسلامی دنیا کے قدیم آثار موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515794    تاریخ اشاعت : 2024/02/04

ایکنا: مسجد الاقصی کے اسلامی میوزیم سال ۱۹۲۲ میں قایم کیا گیا ہے جو مسجدالاقصی کے مغربی حصے میں واقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515791    تاریخ اشاعت : 2024/02/03

ایکنا: الازهر واچ تنظیم کے مطابق سال ۲۰۲۳ میں ۵۰ هزار صہیونی آباد کاروں نے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515622    تاریخ اشاعت : 2024/01/03

ایکنا: بیت‌المقدس میں سوشل ایکٹویسٹوں نے فلسطینیوں کو جمعہ مسجد الاقصی میں آنے اور مسجد کے محاصرے کو توڑنے کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515536    تاریخ اشاعت : 2023/12/22

ایکنا قدس: مسلسل چھٹا ہفتہ ہے کہ فلسطینیوں کو مسجد‌الاقصی میں نماز سے روک دیا جاتا ہے جس پر وہ مجبورا بیت‌المقدس کے سڑکوں پر نماز ادا کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515299    تاریخ اشاعت : 2023/11/18

ایکنا قدس: نبیله منیب، رکن پارلیمنٹ مراکش کے مطابق نایاب نسخے کو صہیونی رژیم نے چوری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515272    تاریخ اشاعت : 2023/11/13

ایکنا قدس: ھزاروں فلسیطنیوں نے رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے مسجدالاقصی میں جشن میلاد النبی(ص) میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3515039    تاریخ اشاعت : 2023/10/01

ایکنا ریاض: سعودی عرب نے مسجد الاقصی میں صہیونی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے فلسطین کی حمایت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3515012    تاریخ اشاعت : 2023/09/26

فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا قدس: بڑی تعداد میں فلسطینیوں نے نماز فجر مسجد الاقصی میں ادا کی جہاں یہودی عید کی مراسم جاری ہے، محمود عباس کا انتباہ، فلسطینی کی شہادت اور اقوام متحدہ کی کاوش دیگر اپ ڈیٹس میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515000    تاریخ اشاعت : 2023/09/24

فلسطین اپ ڈیٹ
ایکنا قدس: صہیونی حملوں پر حماس نے خبردار کیا ہے جب کہ مسجد الاقصی میں یورش پر ساٹھ فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514959    تاریخ اشاعت : 2023/09/17

اربعین کے راستے میں موکب نداء الاقصی کا پیغام قبلہ اول کی یاری ہے جو عمود 833 کے ساتھ واقع ہے اس موکب میں سالار شہداء کے نقش قدم پر فلسطین کی نصرت پر تاکید کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514883    تاریخ اشاعت : 2023/09/03

ایکنا قدس: صہیونی فورسز نے نماز جمعہ کے بعد فلسطینی نمازیوں پر حملہ کیا جس میں آٹھ نمازی زخمی ہوگیے۔
خبر کا کوڈ: 3514846    تاریخ اشاعت : 2023/08/27